the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جاپان کی کمپنیوں سے ہندستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہندستان ان کے خدشات کو ختم کرنے کے لئے خود آگے بڑھ کر پہل کرے گا۔جاپان کے دورے پر آئے مسٹر مودی نے کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز (سی آئی آئی) اور



كدانرین (جاپان بزنس فیڈریشن) کی طرف سے آج یہاں مشترکہ طور پر منعقد ایک پروگرام میں کہا "آج ہر عالمی کمپنی کے پاس ہندستان کے لئے خصوصی حکمت عملی ہے اور جاپانی کمپنیاں بھی اس سے الگ نہیں ہیں۔یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ جاپان ہندستان میں چوتھا بڑا سرمایہ کار ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.